بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے نا معلوم بھارتی آفیشنل کو جھاڑ پلا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 5 دسمبر 2016 12:56

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے نا معلوم بھارتی آفیشنل ..

نئی دہلی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 دسمبر 2016ء) : بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے نا معلوم بھارتی آفیشل کو جھاڑ پلا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو نامعلوم بھارتی آفیشل نے رپورٹر سے بات کرنے سے روکا جس پر عبد الباسط نے بھارتی آفیشل کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی نہیں روک سکتا ، عبد الباسط کا کہنا تھا کہ کوئی مجھے پاکستانی صحافیوں سے ملنے سے نہیں روک سکتا، یہ میرے لوگ ہیں، میں جب چاہوں ان سے ملاقات کرسکتا ہوں، جس پر بھارتی آفیشل سوری سر، سوری سر کہتے ہوئے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :