چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 32 افرادہلاک
پیر 5 دسمبر 2016 12:31
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء)چین میں خود اختیا ر اندرونی منگولیا کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے میں 32 لوگ ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابقکہ دھماکہ ہفتے کے روزچیفنگ شہر میں کان کنی کے علاقے میں ہوا۔اس حادثے کی تصدیق شدہ وجہ گیس کا ایک دھماکہ بتائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
چین نے حالیہ برسوں میں کانوں کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لئے بہت اقدام کیے ہیں لیکن اس کی کانیں ابھی تک دنیا کی خطرناک ترین کانیں سمجھی جاتی ہیں۔
چین میں کانوں میں حادثات باقاعدگی سے قومی خبروں کا حصہ رہتے ہیں جو ا س لئے ہوتے ہیں کہ ان کے سربراہ زیادہ سے زیادہ منافعوں کے لالچ میں حفاظتی معیاروں کا خیال نہیں رکھتے۔سرکاری اعداد و شمار چین میں کان کنی سے منسلک سالانہ اموات کی تعداد ایک ہزار سے کم بتاتے ہیں، لیکن انسانی حقوق سے متعلق گروپس کا کہنا ہے کہ یہ اعداد وشمارگھٹا کر بتائے جاتے ہیں جب کہ اصل میں ان کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہمزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.