قومی سیرت کانفرنس 11 اور 12 دسمبر کو لاہور میں ہو گی
ترکی، سعودی عرب ، مراکش ، لیبیا ، اٹلی سمیت دنیا کے دنیا کے دیگر ممالک سے مندوبین شرکت کریں گے
پیر 5 دسمبر 2016 12:10
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق 11ربیع الاول کو بادشاہی مسجد میں نماز مغرب کے بعد عالمی مقابلہ حسن قرأت ہوگا جس میں پاکستان، انڈونیشیا، بنگلہ دیش ، مصر ، ایران اور مراکش سمیت دیگر اسلامی ممالک سے قرأ حضرات شرکت کریں گے۔
12ربیع الاول کو قومی سیرت کانفرنس منعقد ہو گی ۔ کانفرنس میں ترکی، سعودی عرب ، مراکش ، لیبیا ، اٹلی سمیت دنیا کے دنیا کے دیگر ممالک سے مندوبین شرکت کریں گے۔ علاوہ ازیں امام کعبہ اور پوپ کے نمائندے کی شرکت کے بھی قوی امکانات ہیں۔ قومی سیرت کانفرنس میں کتب سیرت، کتب نعت ، مقالات سیرت پر قومی اور علاقائی زبانوں میں اول دوم سوم آنے والوں کو انعامات بھی دیئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.