ماہرہ خان کا بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری کا خواب چکنا چور، فلم رئیس کی انتظامیہ نے متعدد سین کاٹ دئیے
ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے مد مقابل ایک گانا ریکارڈ کرایا تھا جس کے کچھ سین ریکارڈ ہونا باقی تھے
پیر 5 دسمبر 2016 11:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان فلم رئیس میں شاہ رخ خان کے مد مقابل ہیروئن کا کردار ادا کرکے دھماکے دار انٹری دینا چاہتی تھیں تاہم ان کا یہ خواب دونوں ممالک کی کشیدہ صورتحال نے چکنا چور کردیا ۔
پہلے انہیں انڈیا میں فلم کی شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر پاکستان واپس آنا پڑا اور اب فلم کے کرتا دھرتائوں نے ان کے متعدد سین بھی کاٹ دئیے ہیں۔بالی ووڈ لائف کے مطابق ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے مد مقابل ایک گانا ریکارڈ کرایا تھا جس کے کچھ سین ریکارڈ ہونا باقی تھے تاہم کشیدہ حالات کے باعث اداکارہ انڈیا نہیں جاسکیں۔ ماہرہ خان کے انڈیا نہ جا سکنے کے باعث ان کا پورا گانا ہی فلم سے ختم کردیا گیا ،ْ علاوہ ازیں ماہرہ خان کے شاہ رخ خان کے ہمراہ فلمائے گئے رومانٹک سین بھی ختم کردئیے گئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.