قطر ایئرویز کے طیارے کی پرتگال کے شہر لزبن میں ہنگامی لینڈنگ- متعدد مسافر زخمی ہوگئے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 5 دسمبر 2016 10:56

قطر ایئرویز کے طیارے کی پرتگال کے شہر لزبن میں ہنگامی لینڈنگ- متعدد ..

پرتگال(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 دسمبر۔2016ء) قطر ایئرویز کے طیارے کی پرتگال کے شہر لزبن میں ہنگامی لینڈنگ کے باعث طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

خبرایجنسی کے مطابق طیارہ واشنگٹن سے دوحا جارہا تھا کہ طوفان کے باعث طیارے کو پرتگال کی جانب موڑدیا گیا۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونیوالے تین مسافروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔خبرایجنسی کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا ہے اورور اب طیارے کو آج صبح روانہ کیا جائے سکے گا۔

متعلقہ عنوان :