لزبن : قطر ائیر ویز کے طیارے کی پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 5 دسمبر 2016 10:38

لزبن (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 دسمبر 2016ء) : قطر ائیر ویز کے طیارے کی پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے باعث متعدد مسافر زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

طوفان کے باعث طیارے کو پرتگال کی جانب موڑ دیا گیا تھا ۔ تمام مسافروں کو ہوٹل جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :