جکارتا : انڈونیشیا کے ساحلی علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 5 دسمبر 2016 10:38

جکارتا(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 دسمبر 2016ء):انڈونیشیا کے ساحلی علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 6ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ البتہ زلزلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔