عمان:ترک شدہ گاڑیوں کو جلد ہی اٹھا لیا جائے گا: مسقط میونیسپیلٹی

پیر 5 دسمبر 2016 08:58

عمان:ترک شدہ گاڑیوں کو جلد ہی اٹھا لیا جائے گا: مسقط میونیسپیلٹی

عمان :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 05دسمبر2106): مسقط میونیسپلیٹی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ مسقط میں مختلف سڑکوں پر ترک کردہ ، پرانی اور خراب حالت کی 450گاڑیوں کو بہت جلد اٹھا لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان گاڑی مالکا ن کو پہلے ہی اطلاع ہوچکی ہے ۔لیکن اب اگر ایک ہفتے کے اندر انہوں نے ان گاڑیوں کو لے جانے میں دلچسپی نہ دکھائی تو میونسیپلیٹی حکام انہیں یہاں سے ہٹا دی گے۔ جس کے بعد گاڑی مالکان پر بھاری جرمانے عائد کیئے جائیں گے ۔