سعودی شورہ کونسل میں 20نئی خواتین کون کون سی ہیں

پیر 5 دسمبر 2016 08:53

سعودی شورہ کونسل میں 20نئی خواتین کون کون سی ہیں

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 05دسمبر2106): گزشتہ روز سعودی شوری ٰ کونسل کے 7thویں اجلاس میں 20خواتین کو نمائندگی کا حق موقع ملا۔،ان خواتین کو 2013کے حکم نامے کے تحت شوری کونسل کی نمائندگی کا حق ملا۔گزشتہ دنوں شاہی حکم نامے کے تحت شوریٰ کونسل میں خواتین کو 20فیصد نمائیندگی کا حق ملا۔

(جاری ہے)

شوریٰ کونسل حصہ بننے والی سعودی خواتین میں ایہلم حاکامی ، اسماء الضرانی ، اقبال دراندی، جواہر العنزی، جواہر الیمی ، ہمدہ الجوف، رائدہ ابو نیان، سمیہ بخاری ، سلطانہ البوئیدی ، الیہ الدلوی، فاطمہ الشہری، فوازیہ عبل الخیل ، العبرش، لطیفہ البینین، لینا المینا، مودہ الخلف، نورہ یوسف، نورہ المسعاد، مورہ الشعبان اور نورہ الموری شامل ہیں ۔