معاشرے کے بے وسیلہ اور محروم طبقات کی دستگیری کرنے والے ادارے معاشرے کا حقیقی سرمایہ ہیں۔ مجتبیٰ شجاع الرحمن
اتوار 4 دسمبر 2016 23:00
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بے وسیلہ اور معاشی تنگدستی کا شکار افراد کی بحالی کے عمل کو ارادوی شکل دی ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ مخلوق خدا کی بھلائی کے عمل میں پوری قوم کو یکساں طور پر شریک کیا جائے۔سماجی بھلائی ایک عظیم نیکی ہے جس سے پورا معاشرہ فیض یاب ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے لئے انڈوومنٹ فنڈ اورپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے توسط سے مفت تعلیم کا منظم سلسلہ شروع کررکھا ہے جس سے لاکھوں گھرانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ سماجی خدمت کرنے والے ایسے اداروں کی حوصلہ افزائی سے دیگر صاحب ثروت افراد اوراداروں کو بھی نیکی کے اس عمل میں شریک ہونے کی تحریک ملتی ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر الماس بٹ کو ایس او ایس چلڈرن ویلج کے بچوں کے لئے اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے کا عطیہ بھی دیا۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.