تمام جامعات کی ترقی کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومت بڑے پیمانے پر اقدامات کررہی ہیں ،وائس چانسلر انجینئر محمد امین
اتوار 4 دسمبر 2016 23:00
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ ڈاکٹرسید مشتاق شاہ رجسٹرارخضدار یونیورسٹی شیراحمد قمبرانی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن انجینئر رضا زہری ،ٹریژرار محمد رمضان مینگل ودیگر اساتذہ اور اسٹاف آفیسران اور طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ ہونہار طلباء کو لیپ ٹاپ کی فراہمی حکومت کی جانب سے قابل ستائش اقدام ہے جس سے طلباء کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ جامعات کامیابی سے ہمکنار ہوں اور صوبے کے طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ہنرمند بنے اس کے لئے تمام تروسائل خرچ کی جارہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم گور نر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے مشکور ہیں کہ جس نے ہر وقت ہماری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی اور ہر موقعے پر خضدار جامعہ کے ساتھ تعاون کرتے رہے ۔ اس طرح اعلیٰ قیادت کی جانب سے ہماری ہمت افزائی اور حوصلہ افزائی سے یہ جامعہ نامور یونیورسٹی بنتی جارہی ہے خضدار جامعہ میں زیر تعلیم طلباء باصلاحیت انجینئر بن کر فارغ ہورہے ہیں ۔ اس موقع پر لیپ ٹاپ کے حاصل کرنے والے طلباء نے وفاقی و صوبائی حکومت اور وائس چانسلر خضدار یونیورسٹی کا شکریہ ادا کیا ۔ کہ انہوںنے ہمیں لیپ ٹاپ دیکرہماری حوصلہ افزائی کی ہے ۔ ہم حکومت کی جانب سے اس حوصلہ افزائی کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.