کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

اتوار 4 دسمبر 2016 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا مسافروں اور ڈرائیور نے احتجاجی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا اطلاعات کے مطابق قلات کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا کوچ ڈرائیور اور مسافروں نے احتجاجاً کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کر دی گئی اور انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی گئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ جائے وقوع پر پہنچ گئی اور ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :