وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترکی کے شہرقیصری کے میئر آفس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب اردوان نے بے پناہ مصروفیات کوپس پشت ڈال کر شہبازشریف سے ملاقات کیلئے وقت نکالا مشکل ہویا آسانی،ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں‘ترک صدر رجب طیب اردوان ترک صدر نے شہبازشریف کا والہانہ انداز میں استقبال کیا، مجھے اپنے بھائی سے مل کر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے ترک صدر نے پاکستان کے وزیراعظم محمد نوازشریف اورعوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ترکی میں ناکام بغاوت کے دوران پاکستان کے وزیراعظم اورپارلیمنٹ نے جس طرح فوری یکجہتی کااظہار کیا اس پر شکرگزارہیں:ترک صدر آپ کی ولولہ انگیز قیادت میں ترکی نے بے مثال ترقی کی ہے ،ترکی کی ترقی اقوام عالم کیلئے رول ماڈل ہے ناکام بغاوت کے دوران آپ نے عظیم قائد کا کردارادا کرکے اپنا نام تاریخ میں سنہری حروف میں رقم کیا ہے‘شہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم سے بھی ملاقات ترک وزیراعظم نے مختلف سطحوں پر پاکستان کی جانب سے ترکی کیساتھ کیے جانے والے تعاون پرشکریہ ادا کیا پاکستان کی جانب سے مختلف سطحوں پر تعاون پر مشکورہیں اوردونوں ملک خوشی اورغم میں ایک دوسرے کے ساتھی ہیں‘ترک وزیراعظم پاکستان اورترکی اہم عالمی امورپر یکساں موقف رکھتے ہیں،دونوں ملکوں کے مابین رشتہ پہلے سے کئی زیادہ مضبوط ہوچکا ہے ‘وزیراعلیٰ
اتوار 4 دسمبر 2016 22:30
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.