وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ لاہور میں 2روز کے قیام کے بعد روانہ

اتوار 4 دسمبر 2016 22:10

وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ لاہور میں 2روز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ لاہور میں 2روز کے قیام کے بعد روانہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشر یف دوروز کے قیام کے بعد اتوار کے روز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے جبکہ آرمی چیف قمرجاوید باجوہ لاہور میں دور روز کے قیام کے بعد لاہور سے روالپنڈی روانہ ہوئے ۔