Live Updates

عمران خان نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن میں آج جواب جمع کروائیں گے

اتوار 4 دسمبر 2016 22:10

عمران خان نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن میں آج جواب جمع کروائیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نااہلی کیس میںالیکشن کمیشن میں آج (سوموار ) جواب جمع کروائیں گے ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری کے مطابق (ن) لیگ کی جانب سے جہا نگیر خان ترین اور عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنسز میں جہا نگیر خان ترین نے اپنا جواب جمع کروادیا ہے جبکہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان آج باقاعدہ سپر یم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :