اردو سیکھانی ہے تو ملک ریاض کو بلایا جائے اور آرٹس کونسل کراچی کی عمارت بھی ٹھیک ہوجائے گی،انور مقصود
اتوار 4 دسمبر 2016 21:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) انور مقصود کے پروگرام میں ہال کھچا کھچ بھرا رہا انور کے برجستہ جملوں پر لوگ ہنستے مسکراتے رہے ہال میں ہنسی روکنا مشکل ہوگئی اور انور مقصود کے جملے بازی جاری رہی جس میں انہوں نے احمد شاہ کو بھی کانفرنس کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا اور کہاکہ جس طرح انہوں نے اردو کانفرنس کرنے کے لئے پریشان تھے اور اردو کانفرنس میں لوگ ان سے پریشان تھے۔
مزاح رائٹر انور مقصود نے اپنے مخصوص انداز میں مزاحیہ جملے پڑھتے ہوئے کہاکہ اردو سیکھانی ہے تو ملک ریاض کو بلایا جائے اور آرٹس کونسل کراچی کی عمارت بھی ٹھیک ہوجائے گی۔ پنجابی ادب کے دو بڑے شیر شہباز شریف ،نواز شریف اور نظامت خواجہ آصف اور تقریر خواجہ سعد رفیق سندھ میں ادبی فرق آصف فرخی اور آصف علی زرداری ، گفتگو مراد علی شاہ نظامت اس کی قائم علی شاہ کریں گے مزاح کو جاری رکھتے ہوئے انور مقصود نے فیض امن عالم ، فیض ہمارے لئے ہمالیہ سے بڑے ہیں یہاں عالم فیض ،عالم لوہار یا عالم چنہ ، انور مقصود نے بتایا کہ لاہور میں میں میڈم نورجہاں سے ملا تو انہوں نے بولا کہ آج شام کس ساتھ منا رہے ہو میں نے کہا آج شام ملکہ پخراج کے ساتھ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.