کوہلو، لیویز کی کارروائی ،قتل میں ملوث ملزم گرفتار

اتوار 4 دسمبر 2016 21:10

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ڈپٹی کمشنر آغا نبیل اختر کی ہدایت پر لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر13/015 جبکہ بجرم 302قتل کے کیس میں ففرور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :