نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی فتح محمد بلیدی اور میر محمداسلم بلیدی کی پارٹی آئین و منشور کی خلا ف ورزی کے باعث پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے ، مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی
اتوار 4 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ فتح محمد بلیدی اور میر محمداسلم بلیدی عرصہ دراز سے پارٹی کے آئین و منشور،پالیسیوں ،مرکزی کمیٹی اور اجتماعی فیصلوں کی مسلسل خلا ف ورزی کے مرتکب ہورہے تھے پارٹی نے اس ضمن میں روز اول سے انہیں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزیوں سے باز رہنے سے متعلق بار بار تنبیہ کی اور پارٹی قیادت کی یہ کوشش تھی کہ انہیں پارٹی کے اجتماعی فیصلوں ،پالیسیوں اور آئین کا پابند بنایا جائے پارٹی نے مسلسل صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا تاکہ انہیں سمجھایا جاسکے پارٹی نے انہیں متعدد بار پارٹی خلاف ورزیوں سے متعلق نوٹسز بھی جاری کیا لیکن بدقسمتی سے مذکورہ رہنماوں نے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور منفی روش کو برقرار رکھاجس کی بناء پر مذکورہ رہنماوں کی پارٹی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے آئندہ دونوں افراد کا پاڑٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.