ْکالجوں کے طلبہ کے مابین فنون لطیفہ کے مقابلے (آج) اولڈ کیمپس پنجاب یونیورسٹی میں ہوں گے

اتوار 4 دسمبر 2016 20:50

ْ لاہور۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام خواتین پر تشدد کی مہم ’’Her talk‘‘کے سلسلہ میں مختلف کالجوں کے طلبہ کے مابین فنون لطیفہ کے مقابلے (آج) سوموار کی صبح 9:30 بجے یہاں اولڈ کیمپس پنجاب یونیورسٹی مال روڈ لاہور پر منعقد ہوں گے جس میں صوبائی سیکرٹری محکمہ ترقی خواتین بشریٰ امان اور یو این ویمن سمیت اپوا کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :