اوستہ محمد ‘گھریلو ناچاکی پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا ‘ مقدمہ درج

اتوار 4 دسمبر 2016 20:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں گھریلو ناچاکی کی بنائ پر دیور نے فائرنگ کرکے اپنی بھابھی کو قتل کردیا ،پولیس نے بروقت کارروائی کر تے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

اطلاعاعت کے مطابق اوستہ محمدکے علاقے گوٹھ موج واہ میں گھریلو ناچاکی کی بنائ پر دیوار محمداعظم نے فائرنگ کرکے اپنی بھابھی مسماة(ر) کو قتل کردیا اورفرارہوگئے ،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :