مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صوبا ئی صدر پر قا تلا نہ حملہ اور ملزمو ں کی عدم گرفتا ری کیخلاف احتجا جی مظاہرہ

اتوار 4 دسمبر 2016 20:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبائ نے ایم ایس ایف کے صوبا ئی صدر پر قا تلا نہ حملہ اور ملزمو ں کی عدم گرفتا ری کے خلاف گزشتہ روز یو نیو رسٹی کیمپس میں احتجا جی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہا تھو ں میں بینرز اور پلے کا رڈزاٹھا ئے ہو ئے تھے جن پر انکے حق میں نعرے درج تھے مظا ہر ے کی قیا دت مسلم سٹوڈنٹس فیڈ ریشن یو نیو رسٹی کیمپس کے صدر سلما ن خان کر رہے تھے انکا کہنا تھا کہ ایک ما ہ گزر جا نے کے با وجو د بھی ایم ایس ایف کے صو بائی صدر سید حیدر شا ہ با چا پر قا تلا نہ حملہ کر نے والے ملزمو ں کو گرفتار نہیں کیا گیا جسکی ہم شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہیں طلبائ کا کہنا تھا کہ ایم ایس ایف کے صو با ئی صدر پر حملہ کر نے والو ں کی شنا خت بھی پولیس کو کر دی گئی ہے لیکن اسکے با و جود بھی پولیس ملزمو ں کو گرفتار نہیں کر رہے ہیں انہوں نے آئی جی پی خیبر پختونخوا نا صر درا نی ، سی سی پی او اور ڈی ایس پی ٹا ? ن سے مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ سید حیدر شا ہ باچا پر فائر نگ کر نے والے ملزمو ں کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے بصو رت دیگر پشاور پریس کلب اور یو نیو رسٹی روڈ پر احتجا جی دھر نو ں کا سلسلہ شروع کر دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :