نویں عالمی اُردو کانفرنس کے چوتھے روز دوسرا اجلاس
سرسید نہ ہوتے تو ہم آج علم و ادب سے محروم ہوتے،اسماعیل میرٹھی نے تہذیب و ادب کی روایت اختیار کی، پروفیسر مجیب ظفر حمیدی
اتوار 4 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
کہانی کے ذریعے ہم بچوں کو بہتر سماجی اور معاشرتی تربیت کرتے ہیں ۔
رومانہ حسین نے کہاکہ انہوں نے مختلف زبانوں میں اب تک 6جرائد بچوں کے لئے شروع کئے جن کو سراہا گیا لیکن ہمارے ہاں عام طور پر بچوں کے ادیبوں کو معاوضہ بہت محدود ملتا ہے۔ پروفیسرمجیب ظفرحمیدی نے کہاکہ چونکہ بچوں کے لئے ادب تخلیق کاروں کو نہ تو شہرت ملتی ہے نہ ہی بہت اچھا معاوضہ اس لئے تخلیق کار اس سے گریز کرتے ہیں۔ علی حسن ساجد نے کہاکہ بچوں کے لئے ادب تخلیق کرنے کا رجحان ہمارے یہاں بہت کم ہے میں نے ایک مرحلہ پر بچوں کے لئے فیض کی تخلیقات کو یکجا کیا تو اسے شائع کرنے کو کوئی تیار نہیں ہوا۔ ہمارے ہاں مسعود برکافی، قمرعلی عباسی نمایاں ہیں۔ حمیرا اطہر نے کہاکہ اخبارات اور جرائد میں اب بچوں کے لئے مخصوص صفحات کا رجحان بھی ختم ہوگیا ہے۔ کسی زمانے میں شفیع عقیل نے جنگ سے جب اس کا آغاز کیا تو ان کی وساطت سے بہت سے اچھے لکھنے والے سامنے آئے تھے۔ لیکن اب اخبارات اور جرائد اشتہارات کو اہمیت دیتے ہیں۔#مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.