آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اتوار 4 دسمبر 2016 20:20

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے ..

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات دھند پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

حیدرآباد میں دوپہر کے اوقات موسم خشک جبکہ رات کے اوقات موسم سرد رہے گا۔اتوار کو حیدرآباد32سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 30% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 15 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ32سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔/ر ع ب

متعلقہ عنوان :