لیہ: جشن ولادت مصطفی ؐعقیدت واحترام اور شایان شان طریقہ سے منایاجائے گا، سردار محمد جٹیال
اتوار 4 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ ٹی ایم ایز سڑکوں اور چوراہوں پر پانی کے چھڑکائو کا عمل جاری رکھیں اور صفائی کی خصوصی مہم کے ساتھ ساتھ تزئین و آرائش بھی کریں۔انہوں نے کہا12ربیع االاول کو ٹریفک کا جامع پلان ترتیب دیاجائے تاکہ ٹریفک کے مسائل پیدا نہ ہوں ۔
انہوں نے کہا بجلی کے متبادل انتظامات کا بھی بندوبست کیاجائے ۔ڈی پی او محمد علی ضیاء نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12ربیع الاول کے لیے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا جلوس روٹس اور دیگر محافل میلاد کے لیے خصوصی سیکورٹی فراہم کی جائے گی اوراس سلسلہ میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.