نوراللہ جان سارنکزئی وارڈبوائے سول ہسپتال کوئٹہ مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے

اتوار 4 دسمبر 2016 19:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) نوراللہ جان سارنکزئی وارڈبوائے سول ہسپتال کوئٹہ گزشتہ روز مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے وہ عیسیٰ خان سارنگزئی، شیر باز خان سارنگزئی بی ایم سی والے ،محراب خان سارنگزئی کے بھائی اور امان اللہ سارنگزئی کے والد تھے ان کو آبائی گائوں احمد ون گوگی میں سپرد خاک کر دیا گیا فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :