اہم بندرگار پر قبضے کے لیے یمنی فورسز تیاریوں میں مصروف
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شِپنگ راستے پر واقع باب المنداب کے قریبی بندرگاہی قصبے دوباب اور ساحلی پٹی کے دیگر علاقوں کا قبضہ حوثی باغیوں سے چھڑانے کے لیے عسکری کمک بھی پہنچ رہی ہے۔ اسی علاقے میں سمتبر اور اکتوبر میں امریکی جنگی بحری جہازوں پر میزائل حملوں کی کوشش بھی کی گئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ حکومتی فورسز ٹینکوں اور بھاری توپ خانے کی مدد سے حوثی باغیوں کی پوزیشنوں کو جلد ہی نشانہ بنانا شروع کر دیں گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.