ہماری حکومت صوبے میں تعلیم اور صحت کے علاوہ صنعت ، سیاحت ، توانائی اور معدنیات کے شعبوں پر خصوصی توجہ دے گی ۔ عنایت الله
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ (ن) ممتاز رہنمائوں مولانا ذاکر الله ، نورزرین ، محمد ظاہر خان ، محمد بیر خان ، حاجی زمین ، شیر محمد نے سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کااعلان کیا ۔ عنایت الله نے کہا کہ ہماری حکومت صوبے میں تعلیم اور صحت کے علاوہ صنعت ، سیاحت ، توانائی اور معدنیات کے شعبوں پر خصوصی توجہ دے گی اور صوبے میں بے روزگار نوجوانوں کے لئے لاکھوں روزگار کے مواقع فراہم کرے گی جس کے نتیجے میں کوئی نوجوان بے روزگار نہیں ہو گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نوجوانوں پر خصوصی توجہ دے گی اور ان کے لئے روزگار کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم کے مواقع اور بلاسود قرضے فراہم کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.