خضدار شہر کی خوبصورتی پر مذید 4کروڑروپے خرچ کئے جائیں گے ‘ خضدار میں بلدیاتی نمائندے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت ملکر شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے اقدامات کررہے ہیں
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد کی وفد سے بات چیت
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
نیشنل پارٹی کے صوبائی کے رہنماء میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے خضدار کو اچھا محل و وقوع دیا ہے ۔
یہ شہر تجارت اور آمدورفت کا مرکز بنا ہوا ہے ۔آنے والے مستقبل میں خضدار شہر کی اہمیت مذید بڑھ جائیگی ۔ سی پیک کے حوالے سے خضدار گوادر کے بعد مرکز بننے والا ہے ۔ ہر گزرنے والے وقت کے ساتھ خضدار کی آبادی بھی بڑھ رہی ہے ۔ جس سے اس شہر کے مسائل بھی اُتنا ہی اضافہ ہواہے ۔ میونسپل کار پوریشن منصوبہ بندی کررہی ہے کہ آبادی کے ہجم کے ساتھ ساتھ خضدار شہر کے مسائل کو کم کرکے اس کی خوبصورتی اور اسے بارونق بنانے کے لئے اقدامات کریں ۔ خضدار شہر کی سڑکوں کوکشادہ بنادیا گیا ۔جب کہ سیوریج سسٹم کو بہتر بنایاجارہاہے ۔ شہر میں صحت تعلیم کے نظام کو بھی درست کیا جارہاہے ۔ یہ تمام تر اقدامات میونسپل کارپوریشن کے ممبران کی باہمی مشاورت سے طے کئے جارہے ہیں ۔ اورانشاء اللہ آنے والے وقتوں میں خضدار کے عوام دیکھیں گے کہ شہر کی خوبصورتی کتنی بہتر ہوتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ خضدار ہمارا گھر ہے اور ہم اپنے گھر کو بارونق بنانے کے لئے دن رات محنت کرکے اپنے عوام کی امید و توقعات پر پورا اتریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.