ملک میں غریب لوگ ،غربت اور بے روز گاری کے ہاتھوں پریشان ہوکربچوں سمیت اپنی زندگیوں کا خاتمہ کررہے ہیں ‘اس حوالے سے بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہے،نوجوان روز گار کے حصول کیلئے پریشان ہیں
جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ کا منصوبہ عمل کمیٹی اجلاس سے خطاب
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے منصوبہ عمل کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلاس میں صوبائی نائب امراء ڈاکٹر محمد ابراہیم، بشیر احمدماندائی،عبدالولی خان شاکر ،حافظ نورعلی،محمد حلیم حماس ،مولانا عبدالواسع قلندرانی نے شرکت کی اجلاس میں سال 2016ء منصوبہ پر عمل درآمد اور سال2017ء منصوبہ عمل کے حوالے سے مشاورت وفیصلے کیے گیے اس موقع پر ڈاکٹر محمد ابراہیم،بشیرا حمدماندائی نے کہا کہ کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں سخت سردی میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری اور گیس نایاب ہے ۔
یہ ظلم و جبر کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.