صرافہ بازار میں اتوار کو سونے اور چاندی کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہیں

اتوار 4 دسمبر 2016 19:50

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں4 دسمبر اتوار کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہیں۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 42ہزار265روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت38ہزار745روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 638 روپی65پیسے رہی۔