سکھر ‘بچہ یونین کی جانب سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

اتوار 4 دسمبر 2016 19:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) سکھر بچہ یونین کی جانب سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مسعود بندھانی علی بندھانی سعود ،مصدق مزمل معاویہ صغیر ردیگر نے شرکت کی اس موقع پر مسعود بندھانی نے خطاب کرتے ہو ں کہاکہ آئندہ نسلوں کو اپنی قومی تہذیب سے آگاہ رکھنے کے لیئے ضروری ہے کہ یوم ثقافت جوش جذبہ کے ساتھ منایا جائے مسعود بندھانی سندھی ثقافت ہماری شان ہے اس موقع پر شرکا کو سندھ اجرک ٹوپی کے تحائف دیے گئے سندھ صدیوں سے قاہم ہے اور قائم رہیگا پھٹان بھائی۔

(جاری ہے)

سندھی بھائی۔ مہاجر بھائی۔بلوچ بھائی۔ہم سب ایک ہے انشاء اللہ ایک رہیگے ہم پاکستانی ہے سندھی اپنی ثقافت سے بہت پیار کرتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :