نوشہروفیروز ‘ٹرک کی زدمیں آکر موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

اتوار 4 دسمبر 2016 19:30

نوشہروفیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) نوشہروفیروز ٹرک کی زدمیں آکر موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق،پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر ہالانی کے قریب پیش آیا ،ہالانی پولیس ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار ریاض کمبوہ ٹرک کی زدمیں آکر جانحق ہوگیا انکا تعلق ہالانی سے تھا۔

متعلقہ عنوان :