راجگل میں جیٹ طیاروں کی بمباری،،بارہ دہشت گرد ہلاک

اتوار 4 دسمبر 2016 19:21

راجگل میں جیٹ طیاروں کی بمباری،،بارہ دہشت گرد ہلاک

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) خیبرایجنسی کے وادی تیراہ میںپاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں بارہ دہشت گرد مارے گئے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے وادی تیراہ کے علاقہ راج گل میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فضائی کاروائی میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ انکے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیاہے

متعلقہ عنوان :