عرفان احمد کی والدہ مرحومہ کی رسم چہلم ادا

اتوار 4 دسمبر 2016 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کے رکن عرفان احمد کی والدہ مرحومہ کی رسم چہلم انکی رہائش گا ہ تاج پورہ سکیم میں ہوئی جس میںاشتیاق ملک ،رانا اختر حسین ، نوید احمد انصاری ، طاہر رشید بھٹی ،لقمان قاضی ،محمد اشفاق ،عدنا ن اشفاق ، عمران اشفاق ، محمد وسیم ،محمد کا شف ، محمد نوید ، محمد چاند ، عتیق احمد ، محمد شفیق سمیت عزیزاقارب ،پارٹی رہنماوں اور اہل علا قہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،شرکاء نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ۔