سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا عوام کو بجلی کے اضافی بل بھیجنے پر احتجاج
وفاقی وزرا اپنی وزارتیں چلانے کی بجائے پاناما کا کیس لڑ رہے ہیں ،سینیٹر سلیم مانڈوی والا
اتوار 4 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
موجودہ حکومت بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کررہی ہے۔ سندھ ، جنوبی پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے دیہی علاقوں میں ابھی بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تبدیل کرکے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں بجلی کی قیمت میں دو سو گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ غریب عوام کو دی جانیوالی سبسڈی ختم کر دی گئی ہے۔ سرکلر ڈیبٹ ایک مرتبہ پھر تین سو ارب روپے سے زائد ہوگیا ہے جب کہ بجلی کے نقصانات پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت پانی وبجلی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت کو عوام سے بھتہ لینے کی عادت پڑ گئی ہے۔ بجلی صارفین حکومتی ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام سے اضافی بلوں کی وصولی کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک پیش کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.