بلاول بھٹو کے ’’گو نواز گو‘‘ اور’’ اگلی باری پھر زرداری‘‘ کے نعرے
اگر حکومت نے ہمارے چار مطالبات نہیں مانے تو 27دسمبر کو دما دم مست قلندر ہو گا‘ ،تخت رائے ونڈ سنو ابھی صرف لاہور سے آواز اٹھی ہے کل پورے ملک سے اٹھے گی ،ہر طرف گونواز گوکا نعرہ لگے گا‘ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نیشنل ایکشن پلان ناکام بنادیاہے‘کارکنان اپ سب نے مل کر میرا ساتھ دیا تو 2018میں آپ کا وزیراعظم میں ہوں گا‘ بلاول بھٹو پارٹی کے یوم تاسیس اور سندھی ثقافت کے حوالے سے لاہور بلاول ہا ئوس میں پارٹی پرچم والا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب ‘وزیر اعلی سندھ سمیت دیگر بھی موجود تھے
اتوار 4 دسمبر 2016 17:40
(جاری ہے)
اس موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو بھٹو نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نیشنل ایکشن پلان ناکام بنادیاہے اور نیشنل ایکشن پلان اب (ن) لیگ ایکشن پلان بن چکا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے چار مطالبات نہ مانے گئے تو 27دسمبر کو دمادم مست قلندر ہو گا ،تخت رائے ونڈ سنو ابھی صرف لاہور سے آواز اٹھی ہے کل پورے ملک سے اٹھے گی ،ہر طرف گونواز گوکا نعرہ لگے گا۔بلاول بھٹو نے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ سب نے مل کر میرا ساتھ دیا تو 2018میں آپ کا وزیراعظم میں ہوں گا۔انہوں نے کہا کہ چیئر مین پیپلز پارٹی نے گو نواز گو اور اگلی باری پھر زرداری کے نعرے بھی لگوائے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.