لاہور،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب 7دسمبر کو گورنر ہائوس کے باہر دھرنا د دیں گے

اتوار 4 دسمبر 2016 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب 7دسمبر کو گورنر ہائوس کے باہر دھرنا دیا جائے گا ۔ پنجاب بھر سے ڈاکٹرز سنٹرل انڈکیشن پالیسی کے خلاف اس دن سراپا احتجاج ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے سینئر نائب صد کہا کہ وائے ڈی اے کی جنرل کونسل کا اجلاس یکم دسمبر کو پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں منعقدا ہوا ۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے سنٹرل انڈکیشن پالیسی کو مسترد کر دیا گیا اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت اس پالیسی کو واپس لے ورنہ بھرپور احتجاج کیا جائے گا ۔ دور داراز علاقوں میں کام کرنیوالے ایڈہاک والے ڈاکٹروںکو ریگولر کیا جائے ۔(سلیمان)

متعلقہ عنوان :