فیروز پور روڈ سمیت صنعتی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ‘ عبدالباسط
اتوار 4 دسمبر 2016 17:10
(جاری ہے)
چند روز قبل ایم ڈی واسا اور ڈپٹی ایم ڈی آپریشن واسا سے ملاقات میں ان مسائل سے آگاہ کیا گیا تھا لیکن تاحال یہ مسائل حل نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ وزیراعلیٰ پنجاب کا اپنا حلقہ ہونے کی وجہ سے اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس کو مثالی بناکر صوبے کے متعلق تجارتی ، معاشی اور صنعتی سرگرمیوں کا بہترین تصور اجاگر کیا جاسکتا ہے جس سے سرمایہ کاری کی صورتحال پر بھی بہترین اثرات مرتب ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں انفراسٹرکچر کی ترقی، تعلیم کے فروغ، صحت عامہ اور سڑکوں کو سگنل فری بنانا پنجاب حکومت کے انقلابی اقدامات ہیں جن کے دور رس نتائج ہونگے لیکن ساتھ ہی صنعتی و تجارتی مراکز پر توجہ دینا بھی ضروری ہے جو حکومت کے لیے محاصل ،لوگوں کے لیے روزگار اور ملک کے لیے قیمتی زرمبادلہ کمانے کا اہم ذریعہ ہیں۔ عبدالباسط نے توقع ظاہر کی کہ پنجاب حکومت اس مسئلے کی جانب توجہ دیتے ہوئے واسااور دیگر متعلقہ اداروں کو فیروز پور روڈ سمیت تمام انڈسٹریل ایریاز میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.