بھارتی سرکار آداب میزبانی بھول گئی‘مشیرخارجہ سے سفارتی آداب کے منافی برتائو، امیگریشن کیلئے آدھا گھنٹہ انتظار کروایاگیا

اتوار 4 دسمبر 2016 17:00

بھارتی سرکار آداب میزبانی بھول گئی‘مشیرخارجہ سے سفارتی آداب کے ..

امرتسر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) بھارتی حکومت آداب میزبانی بھول گئی ،ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے بعد مشیرخارجہ سے سفارتی آداب کے منافی برتائو،سرتاج عزیز کو امیگریشن کیلئے آدھا گھنٹہ انتظار کروایاگیا ۔

(جاری ہے)

اتوارکو ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کیلئے گئے ہوئے پاکستانی مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے بھارت کی جانب سے سفارتی آداب کے منافی برتائو کیا گیا،مشیرخارجہ اور ان کے وفد کو امیگریشن پراسس کیلئے 35 سے 40تک انتظار کروایا گیا جبکہ مشیرخارجہ بطور اسٹیٹ گیسٹ مدعو کیے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :