فیصل آباد‘ مسلم لیگ کے دونوں دھڑوں کی بھر پور مخا لفت کے باو جود مشرف دور میں ضلعی نا ظم کے عہدے پر رہنے والے سا بق ضلع نا ظم کو ضلع کی سربرا ہی کیلئے مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ ملنے کا قوی امکان

اتوار 4 دسمبر 2016 16:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) مسلم لیگ کے دونوں دھڑوں کی بھر پور مخا لفت کے باو جود مشرف دور میں ضلعی نا ظم کے عہدے پر معمور رہنے والے سا بق ضلع نا ظم کو ضلع کی سربرا ہی کے لیے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ ملنے کا قوی امکان تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پا کستان کے تیسرے بڑے ضلع کی سربرا ہی کے لیے مشرف دور میں ضلعی نا ظم رہنے والے سا بق ضلعی نا ظم چو ہدری زا ئد نذیر کو بھر پور مخا لفت کے با وجود ایک مرتبہ پھر فیصل آباد ضلع کی سربرا ہی دینے کے لیے فیصلہ کر لیا ہے ذرائع نے بتا یا کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ آئندہ چند روز مین جاری کر دیا جا ئے گا جبکہ مسلم لیگ ن کے دونوں دھڑے مخا لفت کر رہے ہیں

متعلقہ عنوان :