چین کی 4 سالہ اینٹی کرپشن مہم میں 2لاکھ افراد کو سزا دی گئی

شاہانہ شادیوں، جنازوں، سفر اور تحفہ دینے پر خرچ بھی سرکاری خلاف ورزیوں میں شامل

اتوار 4 دسمبر 2016 16:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) چین کی 4 سالہ اینٹی کرپشن مہم میں 2لاکھ افراد کو سزا دی گئی ،2012 کے بعد 1 لاکھ 46 ہزار 400سے زائد کیسز ریکارڈ کیے گے ،قوانین کی خلاف ورزی پر1 لا کھ 96 ہزار947 پارٹی اور حکومتی افراد کو سزا دی گئی ،شاہانہ شادیوں، جنازوں، سفر اور تحفہ دینے پر خرچ کو بھی سرکاری خلاف ورزیوں میں شامل کیا گیاچائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چینی کیمونسٹ پارٹی نے 2012ء میں حکام کے کام کے اسٹائل کو بہتر بنانے اور اسراف کو روکنے کیلئیآتھ نکاتی قوانین کو مد نطر رکتے ہوئے 2012ء میں اینٹی کرپشنمہم کا آغاز کیا جس کے بعد اس سال کے عرصے میں لاکھ 46 ہزار 400سے زائد کیسز ریکارڈ کیے گے ،قوانین کی خلاف ورزی پر1 لا کھ 96 ہزار947 پارٹی اور حکومتی افراد کو سزا دی گئی جس میںمقدمات کی ایک چوتھائی پبلک فنڈز کے ساتھ عوامی گاڑیوں اور کھانے پینے میں ملوث افراد پر مشتمل ہے اس میں شاہانہ شادیوں، جنازوں، سفر اور تحفہ دینے پر خرچ کی رقم کوبھیسرکاری خلاف ورزیوں میں شامل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

CCDI اعدادوشمار کے مطابق 33,532 خلاف ورزیاں جنوری 2016ء سے اکتوبر تک کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :