تتلے عالی، تیز رفتار ٹیوٹا ویگن کی ٹکر سے دو نوجوان موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

اتوار 4 دسمبر 2016 16:20

تتلے عالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) تیز رفتار ٹیوٹا ویگن کی ٹکر سے دو نوجوان موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مرالی والہ کے قریب ہوٹل سے دوموٹر سائیکل سوارمحمد اقبال اور صیغر احمد ہوٹل سے چائے پی کر نکل رہے تھے کہ تیز رفتار ٹیوٹا ویگن نمبرLES4832نے پچھے سے ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے رسیکیواہلکاروں نے موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانوالہ پہنچایا۔

متعلقہ عنوان :