وزیر آبپاشی امانت اللہ شادی خیل چارج سنبھالتے ہی پہلے محکمانہ اجلاس کے بعد نہری تنصیبات کا دورہ کرنے ملتان پہنچ گئے

اتوار 4 دسمبر 2016 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل وزیر آبپاشی کا چارج سنبھالتے ہی اپنے پہلے محکمانہ اجلاس کی صدارت کے بعد نہری تنصیبات کا دورہ کرنے ملتان پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر آبپاشی کو چیف انجینئر ملتان محمد امیر خان فیلڈ کے دورے کے دوران بریفنگ دیں گے۔بعد ازاں صوبائی وزیر نہری تنصیبات کے معائنہ کے سلسلے میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :