انسانی حقوق کے سلسلہ میں خدمات دینے والے افراد اور تنظیموں کو قومی ایوارڈز دینے کی مرکزی تقریب 10 دسمبر کو انٹرنیشنل ہیومین رائٹس ڈے کے موقع پر ہو گی
اتوار 4 دسمبر 2016 16:10
(جاری ہے)
وزارت انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق یہ ایوارڈز حقدار افراد کو صرف میرٹ پر دیئے جائیںگے۔
ذرائع نے بتایا کہ موجودہ حکومت ملک میں بسنے والے تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھارہی ہے اور وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے وفاقی وزات انسانی حقوق نے ملک بھر میں انسانی حقو ق کی فراہمی کیلئے بھرپور طریقے سے عمل پیر ا ہے ، اس حوالے سے قانون سازی بھی کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں کمیٹی نے چاروں صوبوں، آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستا ن اور قبائلی علاقہ جات سے انسانی حقوق کے سلسلہ میں خدمات دینے والے افراد اور تنظیموں کے انتخاب کیلئے جو نام مانگے تھے اس سلسلہ میں حاصل ہونے والی سفارشات پر غور کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.