مر کز ی مسجد گو ڑھا کلاں مغلورہ میںعظیم الشا ن میلاد مصطفی کا نفر نس 6 دسمبر کو ہو گی

اتوار 4 دسمبر 2016 15:50

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) مر کز ی مسجد گو ڑھا کلاں مغلورہ میںعظیم الشا ن میلاد مصطفی کا نفر نس کا انعقاد 6 دسمبر بروز منگل بعد نما زعشا ء ہو گا۔

(جاری ہے)

کانفرنس کی صدارت سجادہ نشین در بارعالیہ پنگا لی شر ف پیر طر یقت ضیا الر حمن صدیقی کر ینگے اور خصوصی خطا ب عالم نبیل شعلہ بیان خطیب اعظم جا مع مسجد ککرا لی کر یں گے ،محفل میلاد کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں، انتظا میہ کمیٹی میں چو ہد ری منور حسین ،اما م مسجد (ر) صو بیدار احمد خا ن ،(ر) ہیڈ ماسٹر عبد المجید قادری ،چو ہدری محمد شر یف ،صوفی نذیر احمد،صو بیدار (ر) خادم حسین ،ما سٹر عبد الخا لق میر ،ما سٹر محمد عا رف ،را ہنما ٹیچر آرگنا ئزیشن امجد حسین ،نصیر احمد ،ڈا کٹر گلزار سبحا نی ،ولید عا ر ف ،عدیل عا رف چو ہدری ہو نگے ۔