پاکستان اور شام تجارتی تعلقات بڑھائیں،ایف پی سی سی آئی
دونوں ممالک کا نجی شعبہ اپنا کردار ادا کرے،عبدالرئوف عالم
اتوار 4 دسمبر 2016 15:40
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ شام میں صورتحال بہتر ہونے سے کاروبار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔اس وقت وہاں کاروبار کرنا خطرہ سے خالی نہیں مگر جتنا رسک بڑھتا ہے اتنا ہی منافع بھی بڑھ جاتا ہے۔ انھوں نے شام کے سفیر سے کہا کہ دونوں ممالک کے وفاقی چیمبروں کے مابین روابط استوار کرنے میں مدد کریں اوت تجارتی وفود کا تبادلہ یقینی بنایا جائے تاکہ تجارت بڑھائی جا سکے۔
اس موقع پر شام کے سفیر نے اپنے ملک میں پاکستان کی اشیاء و خدمات متعارف کروانے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انکے ملک کی زرعی و صنعتی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام اب بھی دنیا میں زیتون پیدا کرنے والے چوتھا بڑا ملک ہے اور وہان مواقع کی کوئی کمی نہیں۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.