لاہور کا نگینہ سینمایادگار فلموں کے باعث عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

اتوار 4 دسمبر 2016 15:30

لاہور۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) نگینہ سینما لاہور میں پرانی یادگار فلمیں عوام کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔ان دنوں اداکار اسد بخاری کے شہر آفاق آسوبلاکو فلم بین زوق شوق سے دیکھ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں اسد بخاری کے ہمراہ اداکارہ عالیہ کی شاندار پرفارمنس پسند کی جاری ہے۔فلم آسوبلا کے فلمساز اسدبخاری تھے اور اس کے گانے بھی سپر ہٹ ہوئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :