انڈونیشین پولیس اہلکار ان بردار تباہ شدہ طیارے کا ملبہ اوردرجن بھر ہلاک شدگان کے جسمانی اعضاء پانیوں سے نکال لئے گئے

اتوار 4 دسمبر 2016 15:20

جکارتہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) انڈونیشین مغربی علاقہ میں پولیس اہلکار ان بردار تباہ شدہ طیارے کا ملبہ اوردرجن بھر ہلاک شدگان کے جسمانی اعضاء وغیرہ پانیوں میں سے نکال لئے گئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایم 2 بی سکائی ٹرک نامی جہاز میں 13 مسافر تھے اور یہ پینکل پیننگ نامی صوبہ سے مغربی جزیرہ رائیو کے باتم نامی علاقہ کی طرف پرواز کر رہاتھا کہ اسی دوران اس جہاز کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا ۔ امدادی کارروائیاں کرنے والے ادارہ کے حکام نے بتایا کہ ماہی گیروں نے جزیرہ رائیو سے دور پانیوں میں سے جہاز کا ملبہ اور ہلاک شدگان کے جسمانی اعضاء وغیرہ پانیوں میں سے نکال لئے

متعلقہ عنوان :