پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب آج ہوگی

اتوار 4 دسمبر 2016 15:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام منسٹری آف ہیومین رائٹس حکومت پاکستان کے اشتراک سے خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار بروز آج (سوموار )صبح10بجے الرازی ہال منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پرنسپل لاء کالج ڈاکٹر شازیہ قریشی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :