اسسٹنٹ کمشنر نے دس مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے مر د و خواتین کو نسلرز سے حلف لیا

اتوار 4 دسمبر 2016 14:31

چشتیاں۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) اسسٹنٹ کمشنر و ریٹرنگ آفیسر چشتیاں چوہدری ارشد محمود سدھو نے بلدیہ چشتیاں کی دس مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے مر د و خواتین کونسلرز فرہاد علی غوری ،اسد عباس،غلام رسول رحمانی ،رشید مسیح ،ولیم مسیح ،فرزانہ رفیق ،رابعہ مسعود کھچی ،فرخندہ طلعت ،سلمیٰ پروین ،رابعہ بصری سے ان کے عہدہ کا حلف لیا۔